How to apply
Step 1: Register your account as a candidate in Login/Register page

Step 2: Add your personal details to your profile. To access the profile page Login with your candidate account. On left menu press the Profile link.

Step 3: Open the Resume link from the left menu and Build your resume by adding your Education, Experience and Projects details.

Step 4: On Top Menu open the jobs page and go to your desired job.
Click on apply button on the left side.

Step 5: On the left menu press the Applied Job button. Click on view Challan button and export the bank challan.

Step 6: Deposit the bank challan in the UBL account mentioned on the challan form.

Step 7: Take a picture of your challan form with bank stamp. Login into the job portal and press Upload Challan Form link on the left menu. Add the job ID mentioned on your challan form and upload the challan image.

Congratulations! you have successfully submitted the application.

Note: Apply only on jobs that are relevant to your qualification. Irrelevant applicant will be block immediately. 
Build your complete resume with all experience and qualification. Half filled resume will not qualified.

اپلای کرنے کا طریقہ

۱۔ سب سے پہلے لوگن پیج پر جا کر اپنا نیا اکاونٹ بنا لیجیے۔

۲۔ نیٔے اکاونٹ سے لوگن کریں۔ اور مینو سے پروفایٔل پیج پر جا کر اپنا مکمل پروفایٔل بنا دیں۔ زیا دہ سے زیادہ معلومات درج کریں۔

۳۔ اب رسیومے (resume) پیج پر جا کر اپنا مکمل رسیومے یا سی وی بنایں۔ یہاں اپنی تعلیم، تجربہ اور پروجیکٹ کا اندراج کریں۔

۴۔ اب آپ اوپر کے مینو سے جاب پیج پر جایں اور جس جاب پر اپلای کرنا ہے اس پر کلک کریں۔ جاب کے تفصیلی پیج پر اپلای جاب لنک پر کلک کر دیں۔

۵۔ اپ مینو میں سے اپلایڈ جاب لنک پر کلک کریں۔ ویو چلان بٹن پر کلک کریں اور ایکسپورٹ چالان بٹن پر کلک کریں۔

۶۔ چلان فارم کا پرنٹ لیں اور چالان فارم بنک میں جمع کروا دیں۔

۷۔ جمع شدہ چلان فارم کی تصویر لیں اور دوبارہ جاب پورٹل میں لوگن کریں۔
مینو میں سے اپلوڈ چلان فارم لنک پر کلک کریں۔ فارم میں چلان فارم کی آیٔی ڈی ڈالیں اور چلان فارم کی تصویر اپلوڈ کر دیں۔ 

آپ کی جاب اپلایٔی ہو جکی ہے۔

Video Training Coming Soon.. Keep visiting.